کیٹگری ڈی ہسپتال یار حسین تکمیل کے آخری مراحل میں داخل
وزیر صحت شہرام خان ترکئی کا انتہائی مشکور ہے کہ انہوں نے یارحسین ہسپتال کا سارا کام کا نگرانی حود کیا اور روزانہ کے بنیاد پھر یارحسین ہسپتال کا جائزہ رپورٹ چیک کرتا ھے اور اس کے نتیجہ یہ ھے کہ اتنا کم عرصہ میں ہسپتال اپنے اخری مراحل میں داخل ھوگیا ھے۔۔۔۔
لیکن افسوس پھر بھی لوگ کہتا کہ پاکستان تحریک انصاف کے حکومت نے یارحسین کے لیے کیا کی ھے۔۔۔



No comments:
Post a Comment