test

اہم خبریں

Post Top Ad

Monday, November 6, 2017

جلبی کے گاوں چونتری میں بیل دوڑ کا مقابلہ

جلبی کے گاوں چونتری میں بیل دوڑ کا مقابلہ ھوا .جس سارے علاقے سے تقریبآ 80 بیل جوڑوں نے حصہ لیا .اس مقابلے میں اول ہوزیشن لینے والے ٹیم کا تعلق میاں عسی کے مہراب گل تھے. اس مقابلے کے مہمان خصوصی PTI کے سر گرم رھنما عرفان شیر اف جلبئی تھے . مقابلے کے اختتام پر مہمان خصوصی عرفان شیر خان نے اول پوزیشن لینے والی ٹیم کو نقد پانچ ھزار روپے دیے.اور اس مقابلے کے اھتمام کرنے والے انتظامی کمیٹی کو مبلغ تیس ھزار روپے بھی دیے..اپنے خطاب میں انھوں نے اس کھیل کے انعقاد پر کمیٹی کے مشران کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا.کہ انھوں نے اس روایتی کھیل کو زندہ کیا.اس قسم کے مقابلے صحت مند معاشرے کی عکاسی کرتے ھے .اخر میں انھوں نے اپنے ھر قسم کی تعاون کی یقین دھانی بھی کرائی....
(تورڈھیر سٹی)

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot

heading 3